کراچی: کھارادر ایم اے جناح روڈ پر میمن مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع ایم اے جناح روڈ پر میمن مسجد کے قریب دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس افسرزبیر خان نے بتایا کہ صدیق حلوائی کے قریب کاغذی بازار کے قریب پولیس موبائل کھڑی تھی جب مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور

امریکا کے سینئر قانون ساز نے جوبائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ‘ناقابل یقین حد تک اہم’ تعلقات کو دوبارہ استوار کریں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے مشرق، جنوبی مزید پڑھیں

وزیر اعظم، اماراتی صدر کی وفات پر تعزیت کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات پر تعزیت کے لیے اماراتی صدارتی محل پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن مزید پڑھیں

بھارت میں یاسین ملک کے یکطرفہ ٹرائل کی بڑے پیمانے پر مذمت

آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے بھارت میں ایک ’کینگرو کورٹ‘ کے ذریعے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کے یکطرفہ ٹرائل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یاسین مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کا غداری کا قانون معطل کر دیا

آزادی رائےکے خلاف مودی کا اہم ہتھیار سمجھے والے برطانوی دور کے غداری کے قانون کو بھارتی سپریم کورٹ نے معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق حکومت کی جانب سے نظرثانی تک اس قانون پر عمل درآمد مزید پڑھیں

سری لنکا: رانیل وکرم سنگھے وزیراعظم نامزد، وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

کولمبو: بدترین معاشی و سیاسی بحرانوں سے دوچار سری لنکا میں وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری بزرگ سیاستدان رانیل وکرم سنگھے کو تفویض کردی گئی ہے۔ رانیل وکرم سنگھے کو صدر سری لنکا نے وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ نجی نیوز مزید پڑھیں

بجلی بحران پر قابو پانے کی امید، ایل این جی کیلئے سب سےکم بولی موصول

بجلی کے بحران کے دوران پاکستان کو پیٹرو چائنا انٹرنیشنل سنگاپور سے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گارکوز کی سب سے کم بولی موصول ہوگئی، کارگوز کی ترسیل جون کے پہلے اور آخری ہفتے میں کی جائے گی۔ نجی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنسز کیس ، پی ٹی آئی کی مزید ریکارڈ دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کیس میں پاکستان تحریک اناف کی مزید ریکارڈ دینے کے استدعا مسترد کر دی گئی ۔ الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کیس مزید پڑھیں