امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔ چین نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ہٹلر، جوزف سٹالن یا موسولینی سے بھی بدتر ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کلکتہ میں مزید پڑھیں
ایران میں پاسداران انقلاب کے کرنل کو دارالحکومت تہران میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پاسداران انقلاب نے الزام عائد کیا ہے کہ قاتلوں کا تعلق امریکا اور اس کے اتحادیوں سے ہے۔ ڈان اخبار مزید پڑھیں
ایک سرکاری امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت کے بہت سے فوجی سقوطِ کابل کے بعد بھاگ کر پاکستان چلے گئے، پاکستان اور ایران میں سرحدی گزرگاہوں پر قبضے نے بھی سابق افغان حکومت کے خاتمے مزید پڑھیں
کوہ سلیمان کی حدود میں واقع شیرانی جنگل بہت وسیع رقبے پر مشتمل ہے، یہ جنگل شمالی بلوچستان اور جنوبی خیبرپختونخوا تک پھیلا ہوا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں دو قبائل کا غلبہ ہے، ایک مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی (ڈبلیو ایچ اے) کا پہلا اجلاس جینیوا میں شروع ہوگیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کر رہے ہیں، مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے آگے کھائی اور پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ رانا ثنا اللہ بھڑکیں مارنا چھوڑ دیں۔ پی ٹی مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں میں گوشت کی کُل برآمدات 21 فیصد کم ہو کر 64 ہزار 113 ٹن (2 کروڑ 84 لاکھ مالیت) ہو گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 81 ہزار 561 مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے طلب کیا گیا تھا جو تا دم تحریر شروع نہ ہو سکا ، اسمبلی دروازے بند ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے اسمبلی کے باہر دھرنا دیدیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے لے گئے: ایمان مزاری کا بیان سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی ایمان مزاری نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایمان مزید پڑھیں