بادی النظر میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط ہے:چیف جسٹس،حمزہ کوعبوری وزیراعلیٰ بنا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا یکم جولائی کا اسٹیٹس بحال کرنے کے بعد اس کیس کوتفصیل سے سنیں گے۔ پیر مزید پڑھیں

برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن مستعفی

لندن: (آئی این این) برطانوی کابینہ کے ستاون ممبران کے استعفوں پر آئینی بحران سنگین ہو گیا، سیاسی دباؤ میں اضافے پر وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرس پنچر کو ڈپٹی چیف وہپ مزید پڑھیں

پنجاب میں ضمنی الیکشن، عمران خان کے 16 مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری

لاہور: (آئی این این) پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے محاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے سات سے 15 جولائی تک مختلف حلقوں کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

راولپنڈی: (آئی این این) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان مزید پڑھیں

ایاز امیر پر حملہ کرنیوالوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطح پر تحقیقات کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایاز امیر سے مزید پڑھیں

دنیا نیوز کے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ، تشدد کا نشانہ بنایا

لاہور:(آئی این این) سینئر صحافی اور دنیا نیوز سے منسلک تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ ایاز امیر پر حملہ کرنے والوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

اہم اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی حکومت سے ناراض ہو گئی، علیحدگی پر غور

اسلام آباد: (آئی این این) حکومت کی اہم اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی شہباز انتظامیہ سے ناراض ہو گئی، علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ حکومت کو بڑا دھچکہ، عوامی نیشنل پارٹی وعدے پورے نہ ہونے پر علیحدگی کا راستہ مزید پڑھیں

وزیراعلی کا احسن اقدام، پنجاب میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر

لاہور: (آئی این این) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مزدوروں کو ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام اٹھا لیا، وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے کا مزید پڑھیں