سیلاب کی تباہ کاریاں: مزید 28 اموات، مجموعی تعداد 1061، 8 لاکھ مویشی ہلاک

اسلام آباد:(آئی این این) ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 28 اموات ہوگئیں، مجموعی تعداد 1061 تک پہنچ گئی، 9 لاکھ 49 ہزار مکانات زمین بوس ہوگئے، 8 لاکھ مویشی ہلاک ہوگئے، مزید پڑھیں

ایشیا کپ بڑا ٹاکرا: سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

لاہور: (آئی این این) ایشیا کپ ٹی 20 میں سب سے بڑے ٹاکرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین ایشیا مزید پڑھیں

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں انسانی سوداگری اورجبری مشقت کی روک تھام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی(آئی این این) پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں انسانی سوداگری اورجبری مشقت کی روک تھام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ، ورکشاپ کا انعقادسسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے کیا گیا،تربیتی ورکشاپ میں ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض مزید پڑھیں

کور کمانڈر بلوچستان کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کا حوصلہ بڑھایا

پشاور (آئی این این) کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے دورہ کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل اور حکومتی نا اہلی کی گواہی تو نواز شریف بھی دے رہے ہیں:اسد عمر

کراچی: (آئی این این) سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی گواہی تو نواز شریف بھی دے رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی: مزید 45 اموات، مکانات زمین بوس، سڑکیں ،پل تباہ، راستے منقطع

اسلام آباد: (آئی این این) برستے بادلوں اور سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 45 لوگ موت کی وادی میں چلے گئے، ملک بھر میں اب تک سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد مزید پڑھیں

چارسدہ میں شدید بارشوں کے باعث منڈاہیڈ ورکس ٹوٹ گیا

چارسدہ: (آئی این این) خیبرپختونخوا میں شدید مون سون بارشوں اور بدترین سیلاب کے باعث ضلع چارسدہ میں منڈا ہیڈ ورکس ٹوٹ گیا۔ خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی ہے، چارسدہ کے قریب منڈا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی، سندھ حکومت کو 15 ارب کی امداد کا اعلان

سکھر: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے بعد بحالی کے لیے سندھ حکومت کو 15 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرین سیلاب سے ملاقات کرنے کے بعد پر میڈیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، بحالی کے کاموں پر بریفنگ

سکھر (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کا سکھر پہنچنے پر بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور خورشید شاہ نے استقبال کیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف بیانات، نواز، زرداری، فضل الرحمان ودیگر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: (آئی این این) اداروں کیخلاف بیانات کے الزام میں سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں