ٹماٹر، پیاز ایران اور افغا نستان سے درآمد کرنے کا فیصلہ، ٹیکس چھوٹ کی منظوری

اسلام آباد:(آئی این این) حکومت نے ٹماٹر، پیاز ایران اور افغانستان سے درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے ٹیکس چھوٹ کی بھی منظوری دیدی، فیصلہ ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، 10 ارب امداد کا اعلان

سوات: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو کا دورہ کیا، دورہ کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 36 اموات، متاثرین بے یارومددگار، مسیحا کے منتظر

اسلام آباد: (آئی این این) سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 36 اموات، مجموعی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 57 ہزار مکانات کو نقصان مزید پڑھیں

خدارا سیلاب متاثرین کی مدد کریں: پاکستان، اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے اپیل

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان اور اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب زدگان کی ہنگامی امداد کیلئے دفتر خارجہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیئرمین مزید پڑھیں

آرمی چیف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے سوات پہنچ گئے

راولپنڈی: (آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے سوات پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی معیاد جون تک بڑھا دی: آئی ایم ایف

اسلام آباد (آئی این این) آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے، رقم رواں ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

شہباز، نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (آئی این این) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا خیر پور اور قمبر شہداد کوٹ کا دورہ، سیلاب متاثرین کے مسائل سنے

راولپنڈی:(آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خیر پور او ر قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ بھی لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد 🙁 آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس بلا لیا، تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی اجلاس میں شریک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پرغور کے مزید پڑھیں