وزیراعظم لندن روانہ، ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نور خان ائیربیس سے لندن روانہ ہو گئے، وزیردفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف 19 ستمبر کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 37 اموات، کئی مقامات پر تاحال پانی جمع، متاثرین پریشان

اسلام آباد: (آئی این این) سیلاب کی تباہ کاریاں نہ رکیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 37 افراد دم توڑ گئے، ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 545 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب زدہ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

سمرقند: (آئی این این) ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی

کوئٹہ: (آئی این این) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر دھماکا ہوا جس کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مزید پڑھیں

پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہوسکتی ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی:(آئی این این)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اصل تعیناتی کا مسئلہ پیپلزپارٹی اورشہباز شریف میں پڑ گیا ہے، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کےالگ ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شہباز گل پر تشدد: سپریم کورٹ کا وفاق کو نوٹس، تفتیشی کو بھی پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (ٓئی این این) سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیلوں پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے کیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن کی مزید پڑھیں

بٹلر کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان

لاہور: (آئی این این) انگلش کپتان بٹلر کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان بڑھ گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوز بٹلر انجری کا شکار ہیں جس کے باعث انگلش کپتان مزید پڑھیں