امریکہ کو جب پاکستان کی ضرورت ہوئی استعمال کیا اور پھر چھوڑ دیا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے چینی یونیورسٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو جب پاکستان کی ضرورت ہوئی انہوں نے استعمال کیا جب نہ ہوئی تو چھوڑ دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکہ افغانستان صورتحال کا ذمہ مزید پڑھیں

ای سی سی نے سینڈک منصوبے کے ٹھیکے میں توسیع کی منظوری دے دی

حکومت نے کے-الیکٹرک (کے ای) کو ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس(آر ایل این جی) کی فراہمی کے لیے قیمتوں کے تعین کے طے شدہ اصولوں کے ساتھ موجودہ قانونی فریم ورک میں ترامیم اور موجودہ چینی کانٹریکٹرز کے ساتھ سینڈک مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ دھماکے: سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا

کابل ائیرپورٹ دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت گولیاں لگنے سے ہوئیں، امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا۔ پنٹاگون نے دعوی کیا تھا کہ 26 اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ میں تمام 180 مزید پڑھیں

پی اے سی کے حکم کے باوجود ایف آئی اے کا اراضی سے متعلق تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی جانب سے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیدادوں میں بے ضابطگی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی رکنے کی ہدایت کے قطع نظر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا، عالمی وبا کی طرح بڑھ رہا ہے، پاکستان کا انتباہ

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا مقابلہ کرنے پر توجہ مرکوز کرے جو اب کئی ممالک میں انتہا پسند دائیں بازو اور نئی فسطائی پارٹیوں کے منشور کا حصہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا مہم کیس: میشا شفیع کے دوبارہ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم چلانے کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع اور ماہم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علی ظفر کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رواں سال یکم فروری کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کو 5 سال مزید پڑھیں