یوکرین کشیدگی:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

روس اوریوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالرہو گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کا تسلسل، سرکاری کمپنیوں کے انتظام سے متعلق نئے قانون سے منسلک

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ریاستی ملکیتی کمپنیوں (ایس او ایز) کے ہنگامی واجبات کو بڑا مالیاتی خطرہ قرار دیتے ہوئے اپنے پروگرام کے تسلسل کو جون کے اختتام تک نئے ایس او ای قانون کی منظوری سے مزید پڑھیں

غیر ملکی ایئرلائنز کو اندرون ملک روٹس استعمال کی اجازت نہ دینےکی اپیل

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ وہ غیر ملکی فضائی کمپنیوں کو اندرون ملک پرواز کے حقوق دینے کے مبینہ اقدام پر نظر ثانی کریں کیونکہ اس سے پہلے ہی بقا مزید پڑھیں

روسی حملے کا خطرہ: یوکرین کے شہریوں نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، جہاں دیگر ممالک اپنے شہریوں کا انخلا کر رہ ہیں وہیں، یوکرینی شہریوں نے جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ یوکرین نیشنل گارڈ ایزوف بٹالین کے سابق اہلکار مزید پڑھیں

سٹی میئر الیکشن: ڈیرہ میں پی ٹی آئی کامیاب، جے یوآئی پشاور سے جیت گئی

خیبرپختون کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کا کم بیک، چھ نشستوں کے ساتھ پہلا، جے یو آئی کا دوسرا نمبر رہا۔ حکمران جماعت کے امیدوار کا مولانا فضل الرحمان کے گڑھ میں وار، غیر حتمی غیر سرکاری مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، چارسدہ، بونیر اور باجوڑ میں آج ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا۔ امریکہ، برطانیہ اور نیدرلینڈز کے بعد جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کی طرف سے شہریوں کو مزید پڑھیں