لاہور ہائیکوٹ: اسحٰق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف برداری کی درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے سینیٹر مسلم لیگ (ن) اسحٰق ڈار کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوادی تاکہ اس کی معاملے کی سماعت کسی اور جج کی عدالت میں کی جائے، اسحٰق ڈار خود ساختہ جلا مزید پڑھیں

نادرا میں 8 ماہ کے دوران 21 لاکھ40 ہزار خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے کہا کہ انہوں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل تیز کرتے ہوئے 8 ماہ کے عرصے میں فروری تک انتخابی فہرستوں میں 21 لاکھ 40 ہزار خواتین کا اندراج مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ روس: کیا قابل تجدید توانائی کے ذرائع نظرانداز کردیے گئے ہیں؟

روسی افواج کی جانب سے یوکرین پر حملے کے باعث پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ روس کچھ ماند پڑگیا۔ یہ کسی بھی پاکستانی وزیرِاعظم کی جانب سے 23 سال بعد کیا جانے والا پہلا دورہ روس تھا۔ مگر اس مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے 6 اور 7 مارچ کو بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق مری، راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، کھاریاں، گجرات، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، پنڈی بھٹیاں، حافظ آباد، شیخوپورہ، لاہور، نارووال، ڈسکہ، سیالکوٹ، شکرگڑھ سمیت شمالی اور شمال مشرقی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو نے ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کے بعد اپنی تازہ تصاویر جاری کر دیں

لاہور :پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں میڈیا ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے والی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی چھوٹی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے چوٹ لگنے کے بعد کی اپنی تصاویر اور کارکنان کیلئے پیغام جاری کر مزید پڑھیں