سانس پھول جانے کا مسئلہ مختلف حالات جیسے زیادہ سخت ورزش یا تیزی سے چلتے یا بھاگتے ہوئے کہیں جانے سے ہوسکتا ہے۔ مگر یہ اس وقت بہت تشویشناک لگتا ہے جب کوئی عام کام جیسے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس مزید پڑھیں
برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہوگیا، طوفان کے باعث ہزاروں گھروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ہے، کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ طوفان کے باعث 80 مزید پڑھیں
سب سے بڑی اور جدید اسپیس ٹیلی اسکوپ جیمز ویب کی بنائی گئی پہلی تصاویر جاری کر دی گئیں۔ تصاویر میں جیمز ویب کی ایک سیلفی بھی شامل ہے۔ ناسا کے مطابق جو پہلی تصاویر زمین پر موصول ہوئی ہیں مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے درمیان دلچسپ لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے مزید پڑھیں
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے دنیا کا سب سے بڑا راکٹ تیار کیا ہے جو جلد زمین کے مدار کی جانب بھیجا جائے گا۔ اسٹار شپ نامی اس راکٹ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے دنیا کے امیر مزید پڑھیں
سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 سیریز کے نئے فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ 9 فروری کو ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا کو پیش کیا گیا۔ جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی مزید پڑھیں
اسلامی دنیا کے اہم شوبز مواد تیار کرنے والے ملک ترکی کے ڈراموں کے بعد جلد اس کی دوسری فلم کو دو دن بعد پاکستان میں ریلیز کردیا جائے گا۔ ترک زبان کی مقبول فلم ’آئلا: دی ڈاٹر آف وار‘ مزید پڑھیں
سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا، اکسٹھ ممالک سے تین لاکھ چالیس ہزار تصاویر جمع کروائی گئیں. فرانسیسی جزیرے کی تصویر، جسے ترک فوٹو گرافر نے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار ترکی سے نوازا گیا. ہاتھی کی تصویر متحدہ عرب امارات کے ایک فوٹوگرافر نے تنزانیہ میں لی، فوٹو گرافر نے نیشنل ایوارڈ فار کویت کا اعزاز اپنے نام کر لیا. آسمان پر جگمگاتے ستاروں کی خوبصورت تصویر ارجنٹائن میں لی گئی. ننھی بچیوں کی موجودگی میں محوِ رقص رقاصہ کی اس تصویر کو روس کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. پاکستان کےفوٹوگرافر یاور عباس نے یہ منظر اسکردو میں اپنے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا. بینکاک میں لی گئی اس تصویر کو تھائی لینڈ کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. تائیوان میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کو ملک کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. آسٹریا میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کواس ملک کی بہترین قرار دیا گیا. کینیڈا میں پولربیئر کی لی گئی اس تصویر کو امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی بہترین تصویر قرار دیا گیا. لاوا اگلتےآتش فشاں کی یہ تصویر آئس لینڈ میں لی گئی. اس مسحور کن منظر کو ناروے کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. جگمگاتے آسمان کی یہ خوبصورت تصویر آئس لینڈ میں لی گئی.
پاکستان سپر لیگ پر آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کے ایک جیسے انداز سے کیچ پکڑنےکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ پی ایس ایل کے ٹوئٹر اکاونٹ مزید پڑھیں
اوپو کے نئے فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس 5 پرو کی پہلی جھلک جنوری 2022 میں سامنے آئی تھی اور اب نئی لیک میں اس کی تمام تر تفصیلات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ون فیوچر کی نئی لیک میں مزید پڑھیں