وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ سرکاری افسران کیلئے 40 فیصد فیول کٹوتی کی بھی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں توانائی کی بچت کا پلان مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی، سدرہ امین 19 درجے ترقی حاصل کر کے 35 ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔ سدرہ امین نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 218 رنز بنائے مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 70ویں سالگرہ کی تقریبات کا اختتام ہو گیا۔ برطانیہ میں ملکہ الزبتھ دوم کی تخت نشینی کے ستر برس مکمل ہونے پر چار روزہ شاندار تقریبات اتوار کو ایک شاندار نمائش کے ساتھ اختتام مزید پڑھیں
کراچی: انٹربینک / ڈالر مزید مہنگا اور روپیہ کمزور، ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا، ڈالر 200.06 سے بڑھ مزید پڑھیں
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹونے ان کا استقبال کیا۔ جرمن وزیرخارجہ نے دفترخارجہ کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔ دو روزہ دورے کے دوران بیئربوک وزیر اعظم مزید پڑھیں
برطانیہ نے یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ یوکرین کو اعلیٰ کارکردگی والے راکٹ لانچرز فراہم کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے مزید پڑھیں
لاہور: نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ پلی بارگین 16 ارب روپے کی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدہ چھوڑ دیا نجی نیوز نے اس سلسلے میں بتایا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں پر اشتہارات کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ وزیراعظم کی ذاتی تشہیر نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں پر مزید پڑھیں
مسلح افواج کی بھارتی رہنمائوں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی کہ مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی۔ عدم اعتماد کی ووٹنگ برطانوی وقت کے مطابق شام 6 سے 8 بجے کے درمیان ہوگی، وزیر اعظم اراکین پارلیمنٹ کے سامنے اپنا کیس پیش کرنے کے مزید پڑھیں