جرمن وزیرخارجہ کی اسلام آباد آمد، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹونے ان کا استقبال کیا۔

جرمن وزیرخارجہ نے دفترخارجہ کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔ دو روزہ دورے کے دوران بیئربوک وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ سول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ دیگر حکومتی نمائندوں سے بھی بات چیت کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں