مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری ہے، جنوری کے مہینے میں قابض فوج نے 22 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کالے قانون کے تحت سال کے پہلے ماہ میں 45 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اور پُرامن مظاہروں پر فائرنگ سے 17 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے ان میں سے 4نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 7 گھروں کو بھی تباہ کیا۔ مزید پڑھیں
مسجد نبوی میں دو سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کی جا سکے گی۔ سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی میں اجتماعی افطاریوں کے لیے کورونا ویکسین اور دیگر ایس او مزید پڑھیں
دنیا کی نئی خوبصورت عمارت کا اعزاز بنگلہ دیش کے دور دراز کے گاؤں میں موجود ہسپتال کو دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے جنوب مغربی ضلع ساتخیرا کے گاؤں شیام نگر میں موجود فرینڈ شپ اسپتال کو یہ اعزاز مزید پڑھیں
ٹویوٹا کی نئی گاڑی زمین پر نہیں بلکہ چاند پر دوڑے گی۔ گاڑیاں تیار کرنے والی دنیا کی معروف جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے ایک انوکھی گاڑی پر کام شروع کر دیا ہے۔ گاڑی زمین پر نہیں بلکہ چاند پر دوڑے مزید پڑھیں
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ کا فیس بک پیج پراسرار طور پر ’میموریل پیج‘ میں تبدیل ہو گیا جس سے میا خلیفہ کی موت واقع ہو جانے کی افواہ پھیل گئی۔ اب میا خلیفہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ’اومیکرون‘ پنجاب میں بتدریج سر اٹھا رہا ہے اور صوبے میں وائرس سے اموات اور مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے ایک سینئر مزید پڑھیں
وٹامن ڈی یا مچھلی کے تیل کے کیپسولز کا روزانہ استعمال جوڑوں کے تکلیف دہ امراض کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی اہلیہ کی لاہور میں گھر کی نیلامی کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے گھر نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام مزید پڑھیں
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی قیادت کو مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ مزید پڑھیں