اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل، غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے، وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں گے، اپوزیشن کو کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب، صوبے کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے، یو این ڈی پی

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں سماجی سہولیات کی ناقص صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ صوبائی اور مقامی ترقی کے لیے مختص بجٹ میں اس مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ عبداللہ شفیق، اظہر علی، فہیم مزید پڑھیں

‘کالعدم تحریک طالبان پاکستان 5 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ اب بھی سرگرم ہے’

اقوام متحدہ کے مبصرین کی ایک ٹیم کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 ہزار سے 5 ہزار جنگجو اب بھی افغانستان میں موجود ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

قدرت کے حسین مناظر، سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز کا اعلان

سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا، اکسٹھ ممالک سے تین لاکھ چالیس ہزار تصاویر جمع کروائی گئیں.  فرانسیسی جزیرے کی تصویر، جسے ترک فوٹو گرافر نے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار ترکی سے نوازا گیا.  ہاتھی کی تصویر متحدہ عرب امارات کے ایک فوٹوگرافر نے تنزانیہ میں لی، فوٹو گرافر نے نیشنل ایوارڈ فار کویت کا اعزاز اپنے نام کر لیا. آسمان پر جگمگاتے ستاروں کی خوبصورت تصویر ارجنٹائن میں لی گئی. ننھی بچیوں کی موجودگی میں محوِ رقص رقاصہ کی اس تصویر کو روس کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. پاکستان کےفوٹوگرافر یاور عباس نے یہ منظر اسکردو میں اپنے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا. بینکاک میں لی گئی اس تصویر کو تھائی لینڈ کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. تائیوان میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کو ملک کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. آسٹریا میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کواس ملک کی بہترین قرار دیا گیا. کینیڈا میں پولربیئر کی لی گئی اس تصویر کو امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی بہترین تصویر قرار دیا گیا. لاوا اگلتےآتش فشاں کی یہ تصویر آئس لینڈ میں لی گئی. اس مسحور کن منظر کو ناروے کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. جگمگاتے آسمان کی یہ خوبصورت تصویر آئس لینڈ میں لی گئی.

کرناٹک: حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج دبانے کے لیے تعلیمی ادارے بند

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر ہابندی کے خلاف مسلم طلبا کا احتجاج دبانے کے لیے مودی سرکار نے تعلیمی ادارے بند کر دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے تنازع پر تعلیمی ادارے تین دن مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کو آٹے کی قیمت مستحکم کرنے کی ہدایت

نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) نے کوئٹہ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کو ہدایت کی کہ صوبے میں آٹے کی قیمت میں استحکام پیدا کرنے کےلیے اقدامات اٹھائے۔ مزید پڑھیں