لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ پر لڑکے کے جنسی استحصال کا جرم ثابت

برطانوی عدالت نے کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کو 2008 میں ایک پارٹی کے دوران 15 سالہ لڑکے کو شراب پینے پر مجبور کرنے کے بعد اس کا جنسی استحصال کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ نجی مزید پڑھیں

9اپریل کو رات گئے عدالت کھولنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی وضاحت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کے روز رات گئے دیر گئے عدالت کے دروازے کھولنے کی وضاحت کی ہے جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کی تقدیر کا فیصلہ ہونا باقی مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری کی منظوری

روس نے ماسکو میں افغانستان کی طالبان حکومت کے سفارتکار کے تقرر کی منظوری دے دی۔ افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ کامیابی مل گئی ۔ روس نے اپنے ملک میں طالبان کے ایک سفارت کار مزید پڑھیں

رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کرسٹیانو رونالڈو نے ہار کا غصہ مداح پراتار دیا۔ فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی یہ مزید پڑھیں

ن لیگ ارکان کی نعرے بازی، جمائما کو بھی ”پرانا پاکستان” یاد آگیا

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے وزیراعظم پاکستان کے منصب سے برطرفی کے بعد سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے کو بھی پرانا پاکستان یاد آیا۔ جمائما کو پرانا پاکستان، ن لیگی ارکان کی نعرے بازی سے یاد آیا۔ لندن مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کے خلاف سماعت آج ہو گی

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ عدالت نے فرد جرم کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، عمران اسماعیل بھی پیروی کیلئے تیار

خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ شہباز شریف کے ملک کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد وہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے توقع ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی ایسا ہی کریں گے۔ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر آرٹیکل6 کے اطلاق کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے اتوار کو متعلقہ حکام سے حالیہ سیاسی بحران میں آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے اطلاق کا مطالبہ مزید پڑھیں

دوران حمل اہلیہ کو والدہ سیب کھلاتی تھیں تاکہ بچہ گورا پیدا ہو، شعیب ملک

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے جب ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا حمل سے تھیں تو انہیں ان کی والدہ بہت زیادہ سیب کھلاتی تھیں، تاکہ ان کا ہونے والا بچہ گورا ہو۔ شعیب ملک نے ایک پروگرام مزید پڑھیں