سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے، کل مردان جارہا ہوں ،باقی باتیں جلسے میں کروں گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے 13 مزید پڑھیں
ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمہ، اپریل کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا، عدالت نے شہباز شریف حمزہ شہباز سمیت دیگر کو فرد جرم کے لیے 14 مئی کو طلب کر لیا۔ عدالت نے ایف آئی اے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے تمام فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کومعاونت کےلیے طلب کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے وسطی اور بلائی علاقے 16 یا 17 مئی تک شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے، موسم کے سخت دورانیے کا آغاز آج (جمعرات) سے ہوگا۔ مزید پڑھیں
دودھ اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، سندھ میں آٹے کی قیمت 2 روپے فی کلو بڑھادی گئی جبکہ ڈبے کے دودھ والی بڑی کمپنیوں نے بھی اپنے نرخوں کی نئی فہرست جاری کردی، جس میں فی مزید پڑھیں
بجلی کے بحران کے دوران پاکستان کو پیٹرو چائنا انٹرنیشنل سنگاپور سے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گارکوز کی سب سے کم بولی موصول ہوگئی، کارگوز کی ترسیل جون کے پہلے اور آخری ہفتے میں کی جائے گی۔ نجی مزید پڑھیں
رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے اپنی مبینہ برہنہ ویڈیوز لیک ہونے کے معاملے پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں عدلیہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خاموشی پر سوالات اٹھا دیے۔ عامر لیاقت مزید پڑھیں
اگر کوئی ایسی چیز ہے جو کسی باغیچے کو بنا سکتی ہے یا بگاڑ سکتی ہے تو وہ ہے درخت۔ کوئی بھی باغیچہ درخت کے بغیر مکمل نہیں ہوتا اس وجہ سے دستیاب جگہ کے مطابق درخت کا انتخاب بہت مزید پڑھیں
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے امن مذاکرات کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔ نجی اخبار میں شائع خبررساں ادارے کی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سجھتے تھے کہ پاکستان آئی سی یو میں ہے مگر اب حکومت میں آنے کے بعد مزید پڑھیں