سری لنکا: رانیل وکرم سنگھے وزیراعظم نامزد، وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

کولمبو: بدترین معاشی و سیاسی بحرانوں سے دوچار سری لنکا میں وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری بزرگ سیاستدان رانیل وکرم سنگھے کو تفویض کردی گئی ہے۔ رانیل وکرم سنگھے کو صدر سری لنکا نے وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ نجی نیوز مزید پڑھیں

پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں، اداکارہ عفت عمر

لاہور: سینئر اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں۔ سینئر اداکارہ عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران مزید پڑھیں

پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاک فوج کو دور مزید پڑھیں

کراچی کے صنعتی ایریا میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا: برآمدی آرڈرز کی تکمیل خطرے میں پڑ گئی

کراچی : شہر قائد کے صنعتی ایریا سائٹ میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے پیداواریاں سرگرمیاں بری طرح سے متاثر ہو رہی ہیں۔ نجی نیوز نے اس ضمن میں صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں

سیاست میں عمل دخل نہیں، باربار درخواست کر رہے ہیں، فوج کو سیاسست میں مت گھسیٹیں: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ ہم بار بار درخواست کر رہے ہیں کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔ ملک میں جاری سیاسی گفتگو مزید پڑھیں

خبردار مردوں کو گنجا پکارنا جنسی ہراسانی قرار، برطانیہ کی عدالت نے فیصلہ سنادیا

خبردار مردوں کو گنجا پکارنے پر جنسی ہراسانی کا کیس بنے گا، برطانیہ کی عدالت نے فیصلہ سنادیا۔ دنیا میں مرد اور خواتین دونوں کو گنجے پن کی شکایت ہوتی ہے، لیکن مرد حضرات میں یہ بیماری زیادہ پائی جاتی مزید پڑھیں

گزشتہ ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا گیا، 3 دن میں نہیں اٹھایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام نے ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا ہے اس کو 3 دن میں نہیں مزید پڑھیں