فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے، اگر پانی ذخیرہ کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

ترکی میں پاکستانیوں کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے پر انوشے اشرف برہم

ماڈل، ویڈیو جوکی (وی جے) اور اداکارہ انوشے اشرف نے پاکستانی مرد حضرات کی جانب سے ترکی میں مبینہ طور پر خواتین کو ہراساں کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو بیرون ممالک کا ویزا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے ماتحت پی ٹی آئی ٹولے نے سوشل میڈیا پر کردار کشی کی، عامر لیاقت

رکن قومی اسمبلی، اسکالر و ٹی وی میزبان سید عامر لیاقت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ماتحت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ماتحت ٹولے نے سوشل میڈیا پر منظم انداز میں مزید پڑھیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں، پرویز الہٰی

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین پر تنقید کریں۔ امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حلقہ بندیوں پر ‘شدید تشویش’ کا اظہار

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکریٹریٹ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں اور کشمیر میں ازسر نو انتخابی حلقہ بندیوں، خطے کی جغرافیائی تبدیلی اور کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر ‘شدید تشویش’ کا اظہار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن لوٹوں کو بچانے کے لیے نکتے ڈھونڈ رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستان کو پتا ہے کہ لوٹے کون ہیں، ساری دنیا کے سامنے وہ لوٹےہوئے ہیں لیکن الیکشن کمیشن ان کو بچانے کے مزید پڑھیں