او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم اسلام آباد پہنچ گئے۔ انڈونیشیا، صومالیہ، گیمبیا، اور نائیجر کے وزرائے خارجہ بھی پاکستان پہنچ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حوثی باغیوں کے سلسلہ وار میزائل، ڈرون حملے

دبئی: یمن کے حوثی باغیوں نے اتوار کو علی الصبح سعودی عرب پر ڈرون اور میزائلز کے سلسلہ وار حملے کیے جس میں مائع قدرتی گیس کے پلانٹ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ، تیل کی تنصیبات اور پاور اسٹیشن کو مزید پڑھیں

نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس کی پیروی کیلئے نیا پراسیکیوٹر مقرر کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف دائر کردہ اپیل کی پیروی کے لیے پراسیکیوٹر کو ایک بار بھر تبدیل کردیا، اس سے قبل تبدیل کیے گیے مزید پڑھیں

کورونا کی قسم اومیکرون مختلف اشیا پر طویل عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے، تحقیق

اومیکرون قسم مختلف اشیا کی سطح جیسے پلاسٹک، کاغذ اور جلد پر کورونا وائرس کی اولین قسم (جو سب سے پہلے ووہان میں سامنے آئی تھی) کے مقابلے میں دگنا زیادہ زندہ رہ سکتا ہے۔ یہ بات 2 طبی تحقیقی مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد، اعلامیہ جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور آسٹریلیا کرکٹ نے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور مزید پڑھیں

حکومت لاقانونیت سے باز رہے، عمران خان سے حساب لیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت لاقانونیت سے باز رہے۔ کوئی نقصان ہوا تو عمران خان سے حساب لیں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف مزید پڑھیں

علاقائی ممالک کے اتفاق رائے کے بعد ہی افغانستان کو تسلیم کریں گے، پاکستان

واشنگٹن: پاکستان آباد کے اقوام متحدہ میں مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی ممالک کے اتفاق رائے کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرے گا۔ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا سوال جمعرات کو اس مزید پڑھیں