فواد خان اور وسیم اکرم کی ”منی بیک گارنٹی ‘‘ فلم کا پہلا ٹیزر جاری

لاہور(آئی این این)پاکستان اداکار فواد خان اور کرکٹ کی دنیا میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی ”منی بیک گارنٹی‘‘ فلم کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ دو روز قبل ہدایت کار اور رائٹر فیصل قریشی نے اپنے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اور رابعہ کلثوم کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ متھیرا کا اظہار ناراضگی

لاہور: (آئی این این) پاکستان کی معروف میزبان اور ٹک ٹاکر اداکارہ متھیرا نے خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور رابعہ کلثوم کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز ہانیہ عامر اور مزید پڑھیں

ٹام کروز کی ایکشن سے بھر پور فلم ٹاپ گن کا ایک بار پھر باکس آفس پر راج

لاس اینجلس: (آئی این این) ٹام کروز کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم “ٹاپ گن میورک”(Top Gun Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر راج کررہی ہے۔ معروف اداکار ٹام کروز نے فلم “ٹاپ گن میورک”(Top Gun Maverick) میں مزید پڑھیں

ثمینہ سے شادی کیلئے آنسو بھی بہائے تھے: ہمایوں سعید کا انکشاف

لاہور(آئی این این) پاکستانی سپر سٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لئے آنسو بھی بہائے تھے۔ پاکستان کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا کہ میں ثمینہ کو مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد میں مقابلے بازی نہ کی جائے: نادیہ حسین

لاہور: (آئی این این) پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد مقابلہ سمجھ کر نہیں کرنی چاہیے۔ انسٹاگرام پر جاری مختصر ویڈیو پیغام میں نادیہ حسین نے کہا مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات کے باعث سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانا مشکل ہو گیا: ایان علی

لاہور: (آئی این این) پاکستان کی معروف اور خوبرو ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے مقامی اور عالمی این جی اوز کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ حکومتی اقدامات کی وجہ سے مزید پڑھیں

فلم ’’کارما‘‘ کی آمدن کا بڑا حصہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی (آئی این این) پاکستانی فلم انڈسٹری نے ملک میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی ٹھان لی ہے، نئی پاکستانی فلم سے حاصل ہونے والی آمدنی کا بڑا حصہ سیلاب سے متاثرہ ہم وطنوں کے لیے عطیہ کرنے کا مزید پڑھیں