وٹامن ڈی اور مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال فائدہ مند؟

وٹامن ڈی یا مچھلی کے تیل کے کیپسولز کا روزانہ استعمال جوڑوں کے تکلیف دہ امراض کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے گھر کی نیلامی کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی اہلیہ کی لاہور میں گھر کی نیلامی کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے گھر نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام مزید پڑھیں

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتا، پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھیج دیا، یوسف رضا گیلانی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی قیادت کو مزید پڑھیں

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟ چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب  جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں خفیہ اطلاعات کی بنا پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مبین عرف مجروح مارا گیا، ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیو‌ں مزید پڑھیں

راوی اربن منصوبہ، پنجاب حکومت کو کام جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قراردینے کے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کومعطل کردیا۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ جن زمینوں کے مالکان کو ادائیگی ہوچکی ہےان پرکام جاری رکھا جاسکتا ہے،جہاں ادائیگی نہیں ہوئی وہاں کام نہیں ہوسکتا۔ مزید پڑھیں