گجرات: لالہ موسیٰ لنڈا بازار میں رات گے لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ان کی 9 گاڑیاں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں مدد کی، آگ کی لپیٹ میں آ کر200 دکانیں، 2 گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی خاکستر ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔