کراچی میں 3 دن کیلئے سی این جی بند

کراچی میں 3 روز کے لیے سی این جی بند کردی گئی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق کراچی میں کل سے 22 اگست تک سی این جی بند رہےگی۔

واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کا شدید بحران ہے اور بارشوں کے باعث گیس کی لائنیں بھی ٹوٹنے کی اطلاعات ہیں جس سے اولڈ سٹی ایریا کے رہائشی علاقوں میں گیس کی سپلائی شدید متاثر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں