پی ایس ایل 7، ملتان سلطانز اور لاہور قلندر ز کے درمیان ٹاس ہوگیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ کے لیے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ٹاس ہوگیا، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھاکہ ہماری بائولنگ بہت اچھی ہے، ملطان سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے ۔ 

ملتان سلطانز کے محمد رضوان نے بتایا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں