پاکستان میں صارفین کو یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کا سامنا

ملک میں یوٹیوب تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹوئٹر پر کئی صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔

یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں