ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے

افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدراشرف غنی کو پہلی مرتبہ سعودی عرب میں دیکھا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مقیم اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں