مسلح افواج کی بھارتی رہنمائوں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت

مسلح افواج کی بھارتی رہنمائوں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی کہ یہ عمل واضح طور پر بھارت میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے خلاف انتہائی سطح کی نفرت کی نشاندہی کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں