مرچ پکوڑے بنانے کی ترکیب

اجزاء

1 – بیسن آدھا کپ
2 – نمک حسب ذائقہ
3 – کھانے کا سوڈا ایک چائے کا چمچہ
4 – زیرہ ایک چائے کا چمچہ
5 – اجوائن دو چٹکی

6 بڑی ہری مرچیں آ ٹھ عدد
7 پیاز ایک عدد درمیانی
8 نمک حسب ضرورت
9 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
10 تیل حسب ضرورت
11 چاٹ مصالحہ ایک کھانے کے چمچے
12 انار دانہ دو کھانے کے چمچے
تیار کرنے کی ترکیب
1چھری کی مدد سے ہری مرچیں بیچ میں سے ہلکی سی کاٹ کر بیچ نکا لیں2 اسکے بعد تمام مصالحہ ملا لیں اور اسے چھوٹے چمچے کی مدد سے مرچوں میں بھر دیں3 بیسن میں پانی مکس کرکے آمیزہ بنا لیں4 کڑھائی میں تیل گرم کر یں۔ مصالحہ بھری ہوئی مرچوں کو بیسن میں لپیٹ کر درمیانی آنچ پر تلیں اور سنہرا ہونے پر نکال لیں پھر سرو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں