غزہ پر بمباری کو حقِ دفاع میں نہیں چھپایا جاسکتا؛ روس کا عالمی عدالت میں بیان فلسطینیوں کی جگہ یہودی آبادکاروں کو بسانے کی اسرائیلی پالیسی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، روس