اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کہ احکامات کے مطابق اشیاء خوردونوش اور گراں فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا.
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے سپیشل پرائس مجسٹریٹ کے ساتھ سستا رمضان بازار اور آس پاس کے علاقوں کا دورہ کیا تاکہ شہریوں کو چینی، آٹا، دالیں، پھل/سبزیاں وغیرہ سبسڈی/مطلع شدہ نرخوں پر ضروری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اور صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنایا جاسکے تاکہ عوام کو بہتر ریلیف مل سکے۔
زائد چارجنگ پر 03 دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا اور دیگر خلاف ورزی والے دکانداروں کو جرمانہ عائد کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سکٹریٹ انیل سعید سعید کا کہنا ہے ضلع انتظامیہ کی جانب سے سے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹس کا دورہ کیا جاتا ہے ہے تاکہ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا جا سکے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جا سکے۔