سال 2021 میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے بچوں پر تشدد کے واقعات کی رپورٹ جاری کر دی گئی

رپورٹ کی جھلکیاں

ساحل عالم اعد او 2021 کی رپورٹ کو مرتب کرنے کے لئے کل 88 قومی اور علاقائی اخبارات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ سال 2021 میں پاکستان کے

چاروں صوبوں ، اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بچوں پر تشدد کے مجموعی طور 38.52واقعات رپورٹ ہوئے۔

اس سال رپورٹ ہونے والے کل 3852 واقعات میں بچوں سے جنسی زیادتی، اغوا، گمشدگی ، اور کم عمری کی شادی کے واقعات شامل ہیں۔ پچھلے سال کی نسبت اس سال ان واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ان واقعات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس سال روزانہ 10 سے زائد کے تشدد کا شکار

اس سال بھی پچھلے سال کی طرح لڑکیوں کے ساتھ تشدد کی شرح لڑکوں کی نسبت ز پروری۔ اعداد و شمار کے مطابق اس سال 2068 لڑکیاں اور

1784 لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

سال 2021 میں رپورٹ ہونے والے واقعات میں 15-06 سال تک کی عمر کے بچے سب سے زیادہ زیادتی کا شکار ہوئے جس میں زیادہ تعداد لڑکوں کی

ہے تاہم 5 سال تک کے بچے بھی زیادتی کا شکار ہوئے۔

ساحل عالم الدلو 2021 کی رپورٹ کے مطابق اس سال بھی سب سے زیادہ جانے والے لوگ ہی بچوں سے زیادتی میں ملوث پائے گئے جبکہ پچھلے سال

کی نسبت اس سال پیشہ ور افراد اپنے ہی خاندان کے افراد را انجان لوگ اور مددگار خواتین کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سال رپورٹ ہونے والے کل واقعات میں سے سب سے زیادہ واقعات پنجاب سے رپورٹ ہوئے جبکہ باقی تینوں صوبوں بشمول اسلام آ پر آزاد

شمیر اور گلگت بہترین سے بھی واقعات سامنے آۓ ہیں۔ ۔ اس سال رپورٹ ہونے والے کل واقعات میں سے 7 5 فیصد دیہی علاقوں سے جبکہ 43 فیصد شہری علاقوں سے رپورٹ ہوۓ

سائل عالم اعداد 2021 کے مطابق اس سال کل 2275 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں