انٹر میڈیٹ بورڈ کے طلباء کیلئے خوشخبری، پیپر لکھنے سے متعلق سب سے بڑا مسئلہ حل ہو گیا

چنئی :کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ نے امتحانات میں بال پین سے لکھنے پر پابندی ختم کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل طلباء امتحانات میں صرف انک پین ہی استعمال کر سکتے تھے ، چیئرمین کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کا کہناتھا کہ طلباء کیلئے آسانی پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں