قومی اسمبلی :پنجاب الیکشن کیلئے 21ارب کی سپلمینٹری گرانٹ کی ڈیمانڈ مسترد

قومی اسمبلی میں پنجاب الیکشن کیلئے 21ارب روپے کی سپلمینٹری گرانٹ کی ڈیمانڈ مسترد کر دی گئی۔ ہم نیوز کے مطابق سپلیمنٹری گرانٹ کی تحریک وزیرقانون اعظم نذیر نے پیش کی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ازخود مزید پڑھیں