پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 23 کی اختتامی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

کراچی ۔14فروری :پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 23 کی اختتامی تقریب منگل کو شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں