پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے: امریکی ترجمان

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد، اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24 ! 170 ارب کے اضافی ٹیکسز برقرار رہیں گے، 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 2023-24 کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے جس کے تحت سال رواں کے ماہ فروری میں منی بجٹ کے ذریعے لگائے گیے 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے حملے ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس کل ہو گا

جدہ۔7اپریل : فلسطین نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کی صرف مذمت کرنا کافی نہیں بلکہ اس پر پابندیاں عائد کی جائیں۔دوسری جانب مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں پر بات چیت کے مزید پڑھیں

حکومت کا نیشنل گرڈ کے تمام اسٹیشنز بحال کرنے کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے نیشنل گرڈ کے تمام اسٹیشنز بحال کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقوں میں وولٹیج کا مسئلہ پیش آیا وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، پرسوں تک مکمل بجلی کی ترسیل مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جنیوا کانفرنس کو شاندار کامیاب بنانے پر عالمی برادری کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ پاکستان کانفرنس کی بھرپور کامیابی پر سربراہان حکومت ، یورپی یونین ، ترقی کے شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں