ایس ایس ڈی او کے زیر اہتمام ہیومین ٹریفنگ کے روک تھام اور فلاحی اور حکومتی اداروں کا اسے بارے میں تعاون کے حوالے سے نجی ہوٹل میں تقریب منعقد کی گئی جس میں صوبائی اسمبلی ممبران اور فلاحی اداروں کے سربراہان اور میڈیا ممبران نے شرکت کی

ہیومین ٹریفک جو کہ ایک نازک اور سنجیدہ مسئلہ ہے کے بارے میں سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نجی ہوٹل میں بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی سید کوثر عباس ایکزیکٹو ڈائریکٹر ایس ایس ڈی مزید پڑھیں