الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روزکی تقریر کا ٹرانسکرپٹ مانگ لیا۔عمران خان نے تقریر میں چیف الیکشن کمشنرپرتنقید کی تھی۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق الیکشن کمیشن آرٹیکل 204 کےتحت عمران مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد پارلیمان میں قانون سازی: کتنے بِل پیش، کتنے منظور؟

رواں برس نو اور 10 اپریل کی درمیانی شب عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظور ہونے سے قبل پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے اراکین ایک بار قومی اسمبلی ہال سے نکلے تو آج تک دوبارہ وہاں مزید پڑھیں

فوج آئندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

راولپںڈی ( نیوز) – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج آئندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی اور ہمیں میں نہ مانوں کا رویہ ترک کرنا اور غلطیوں سے سیکھ کر آٓگے بڑھنا مزید پڑھیں

نوازشریف کی شہبازشریف کو عمران خان کیخلاف فوری قانونی کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پاک فوج سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد

پیمرا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو بدنام کرنے کیلئے ڈیپ فیک ویڈیو بنائی گئی: ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بدنام کرنے کے لیے ڈیپ فیک ویڈیو بنائی گئی۔ سوشل میڈیا پر سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو کے مزید پڑھیں

اعظم سواتی تشدد، ویڈیو معاملہ، چیف جسٹس نوٹس لیں: عمران خان کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد اور ان کی ویڈیو کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے نوٹس لیں۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج کا اعلان

اکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں