عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

ریٹرننگ افسران نے متعدد سیاستدانوں کے کاغذات نامزدگی، اثاثوں اور واجبات کے فارم فراہم کرنے سے انکار کر دیا

قومی انتخابات سے قبل کچھ ریٹرننگ افسران ایسی دستاویزات کو ظاہر کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر رہے ہیں جن میں نامور سیاستدانوں کے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات موجود ہیں جو کہ انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خواتین کی شہادتوں پر نسلی خاتمے سے خبردار کردیا۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات، وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا

اسرائیل کی جانب سے حماس کے قبضے سے یرغمالیوں کو آزاد نہ کروانے پر اسرائیلی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ اسرائیلی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا اور صورتحال تقریباً مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہونگے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ نے فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ لانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج کا اعلان

اکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں