مسلم لیگ(ن) آئندہ عام انتخابات میں کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی،وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس

اسلام آباد:وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) آئندہ عام انتخابات میں کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی،سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے تاہم کوئی بھی حتمی فیصلہ نواز شریف ہی کریں گے،مسلم لیگ مزید پڑھیں

سبی :بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پرحملہ ،9اہلکار شہید

سبی میں بائی پاس کمبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پرحملہ سے 9اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت 3 مارچ تک منظور

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت تین مارچ تک منظور کر لی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان عدالت عالیہ میں پیش ہوئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت تھانہ سنگجانی اسلام مزید پڑھیں

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دی ہے، مسلم لیگ (ن) انتخابات کے لیے تیار ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد۔12فروری :وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک غلط کام پر گرفتار کرنے کی اجازت دی ہے جس کام سے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویزالہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر کے گورنر کو ارسال کر دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے ادارے آئین اور قانون کی عملداری سے متعلق امور سرانجام دیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا مزید پڑھیں

فوج آئندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

راولپںڈی ( نیوز) – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج آئندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی اور ہمیں میں نہ مانوں کا رویہ ترک کرنا اور غلطیوں سے سیکھ کر آٓگے بڑھنا مزید پڑھیں