پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان، 6 اکتوبر سے ایونٹ کا آغاز

لاہور: (آئی این این) پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں میں بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ: قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

لاہور:(آئی این این) ویمن ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ویمن ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے پہلے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا، 25 کرکٹرز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ایشیا کپ بڑا ٹاکرا: سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

لاہور: (آئی این این) ایشیا کپ ٹی 20 میں سب سے بڑے ٹاکرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین ایشیا مزید پڑھیں

ایشیا کپ: ٹیم مینجمنٹ کا حسن علی کو بھارت کیخلاف نہ کھلانے کا فیصلہ

لاہور:(آئی این این) ایشیا کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم میں اچانک انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی، بابر اعظم افسردہ، کھلاڑیوں سے درمندانہ درخواست کردی

لاہور:(آئی این این) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی درخواست کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ ملک کے مختلف مزید پڑھیں

رضوان کی امامت میں پاک افغان کھلاڑیوں کی نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل

لاہور:(آئی این این) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی امامت میں پاکستانی اور افغان کھلاڑیوں کی نماز ادا کرنے کی ویڈیو نے ایک مرتبہ پھر شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان دیگر ٹیموں مزید پڑھیں

وسیم اکرم کا ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم پر اعتماد کا اظہار

لاہور:(آئی این این) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے، ہم بھارت کو پھر ہرا سکتے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:(آئی این این) پاکستان نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قطر کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ مزید پڑھیں