الیکشن کمیشن کی ساتویں مردم شماری کے نتائج سال کے اختتام تک شائع کرنے کی درخواست

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ رواں سال کے اختتام تک ساتویں مردم شماری کے سرکاری نتائج جاری کردیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمیشن کی جانب سے مذکورہ درخواست مزید پڑھیں

عمران خان کا امریکی مراسلے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے صدر، چیف جسٹس سے معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ دھمکی آمیز سفارتی کیبل کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عدالتی کمیشن بنانے کے مطالبے کو پورا کرنے لے لیے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور چیف مزید پڑھیں

سال 2021 میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے بچوں پر تشدد کے واقعات کی رپورٹ جاری کر دی گئی

رپورٹ کی جھلکیاں ساحل عالم اعد او 2021 کی رپورٹ کو مرتب کرنے کے لئے کل 88 قومی اور علاقائی اخبارات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ سال 2021 میں پاکستان کے چاروں صوبوں ، اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی سینیٹر رہیں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

الیکشن کمیشن سے بڑا فیصلہ آگیا، یوسف رضا گیلانی سینیٹر رہیں گے، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواستوں کوخارج کردیا۔ یوسف رضا گیلانی کیخلاف براہ راست کوئی شواہد نہ ہونے پر درخواستیں مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کا شہباز شریف کو خط، مل کر کام جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ان کے انتخاب پر مبارکباد دی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے اپنے خط میں کہا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان عوامی سطح پر مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش حملہ آور ‘ذہنی مریضہ’ تھی، گرفتار شوہر کا دعویٰ

بلوچستان کی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں دھماکا کرنے والی مبینہ خودکش بمبار کے زیر حراست شوہر کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی ‘ذہنی مریض’ تھی۔ دو روز قبل جامعہ کراچی مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کی تکالیف و مشکلات میں اضافہ

ملک بھر میں بجلی کے شدید بحران کی وجہ سے شہریوں کو سخت پریشانیوں کا سامنا ہے جہاں ہیٹ ویو کی پیش گوئی سے قبل درجہ حرارت میں اضافہ جاری ہے جس نے گھروں اور کاروباروں کو اندھیرے میں دھکیل مزید پڑھیں

چینی باشندوں پر حملہ کرنے والے ملزمان کون ہیں؟

کالعدم انتہاپسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے کراچی میں چینی باشندوں پر ہونے والے خونی حملے کی ذمہ داری قبول کی، یہ تنظیم بلوچستان میں پاکستانی ریاست کے خلاف مہم چلاتی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق بی مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے درمیان لفظی جنگ جمعرات کو اس وقت نئی بلندیوں کو پہنچ گئی جب سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر ان کی پارٹی کے خلاف ’متعصبانہ فیصلے‘ مزید پڑھیں