مخالفین جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں 20 لاکھ لوگوں کا سمندر اسلام آباد آئے گا، عمران خان

سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین جتنی مرضی کوشش کر لیں، جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کر لیں 20 لاکھ لوگوں کا سمندر اسلام آباد آئے گا۔ ایبٹ مزید پڑھیں

دوسروں پر الزام لگانے والا عمران نیازی جھوٹا، چور اور سازشی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی کرپشن کے ریکارڈ عوام کے سامنے آ رہے ہیں، دوسروں پر الزام لگانے والا عمران نیازی خود جھوٹا، چور اور سازشی ہے۔ لاہور پریس کلب میں مزید پڑھیں

عمران خان کا خطاب پاکستان کے خلاف ‘سازش’ ہے، قانونی کارروائی کریں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے، عمران خان کا خطاب پاکستان کے خلاف ‘سازش’ ہے، ایبٹ آباد میں آج ریاست پاکستان، آئین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کی بیرون ملک واپسی پر گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بیرون ملک واپسی پر گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج توہین مذہب کے مقدمات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے گئے۔ مزید پڑھیں

حکومت کا نواز شریف کی سزا معطل یا منسوخ کرنے پر غور

لاہور: حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس موجود قانونی دفعات کے تحت سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کو منسوخ یا معطل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں آج سرکاری سطح پر عید الفطر منائی جارہی ہے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مذہبی عقیدت و احترام سے آج سرکاری سطح پر عید الفطر منائی جارہی ہے، ملک کے دیگرصوبوں میں کل (منگل) کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گزشتہ رات صوبے میں غیر مزید پڑھیں

عید منانے کیلئے آبائی علاقے جانے والوں کا ریلوے اسٹیشنز، بس اڈوں پر رش

عید الفطر کی خوشیاں اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ منانے کے لیے لاہور سے اپنے آبائی شہروں کی جانب جانے والوں کی وجہ سے انٹر سٹی بس ٹرمینل اور ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی بہت بڑی تعداد جمع نظر مزید پڑھیں