برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نےکہا ہےکہ جعلی حکومت غیر قانونی اقدام کر رہی ہے،وکلا سے مشاورت کے بعد قانونی راستہ اختیار کریں گے۔ نجی نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ وہ برطرفی مزید پڑھیں
ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر عارف علوی نے منظوری دی، عون چوہدری کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ عون مزید پڑھیں
سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران نیازی تمام حدیں پار کرتا ہوا جس نہج پر جا رہا ہے وہ ملک کو ایک مرتبہ پھر دولخت کرنے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کی توہین کے الزامات کا جواب کل جہلم جلسے میں دوں گا، نواز شریف، مریم نواز فوج پر حملے کرتے ہیں اور مزید پڑھیں
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند سیٹلائٹ ٹی وی چینلز ایسا مواد نشر کر رہے ہیں جو ریاستی اداروں یعنی مسلح افواج اور عدلیہ کو بدنام کرنے اور ان کی ساکھ کو مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے بیان پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف اس طرح کے بیانات دیے گئے تو پاکستان کے ہر طبقے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد عامر بھٹی نے حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلے کے لیے 5 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے لیے دی گئی وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس یکسر مسترد کردی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) پراجیکٹ کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے تاکہ اس کی راہداری پر کام بروقت مکمل کیا جاسکے۔ نجی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے رات گئے ایک اعلان میں مطلع کیا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو 17 اپریل کو صدر کو بھیجے گئے وزیراعظم کے مشورے پر عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں