حکومت کی عالمی بینک کو آئندہ بجٹ میں اصلاحات کی یقین دہانی

ایندھن اور توانائی پر بھاری سبسڈی کی وجہ سے بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے کی موجودگی میں پاکستان نے ورلڈ بینک کو معاشی استحکام پیدا کرنے کے لیے آئندہ بجٹ میں اصلاحات کی یقین دہانی کروادی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں

فرح خان کے خلاف تحقیقات کیلئے نیب کے مختلف اداروں کو 100 خطوط

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی ذرائع سے زیادہ آمدنی کی تحقیقات کرنے کے لیے مختلف محکموں کو ان کی ملکیت، کاروبار اور بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ فراہم کرنے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کا قائم مقام گورنر پنجاب بننے سے انکار

پنجاب میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے گورنر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے باوجود آئینی بحران تاحال ختم ہوتا نظر نہیں آرہا کیونکہ عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے بعد پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے قائم مقام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے عدالتی اختیارات پر اٹارنی جنرل کی معاونت طلب

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عدالتی اختیارات سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان سے کیس میں معاونت طلب کرلی۔ نجی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں کورم پورا نہ ہونے کے سبب صدر کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہوسکی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن بینچ کی مکمل غیر موجودگی کے سبب حکومت صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف طے شدہ مذمتی قرارداد پیش کرنے میں ناکام رہی۔ واضح رہے کہ یہ قرارداد صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے غذائیت سے متعلق اجلاس میں پاکستان کی شرکت کا طریقہ کار اب بھی غیر واضح

اقوام متحدہ کا غذائی سلامتی سے متعلق اجلاس آئندہ ہفتے شروع ہوگا، اجلاس میں پاکستان کو بھی مدعو کیا گیا ہے، لیکن یہ بات اب تک واضح نہیں ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری براہِ راست اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر سائبر حملہ: کوشش ناکام بنا دی گئی، وفاقی وزیر

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر سائبر حملہ ہوا جو سائبر سیکیورٹی نظام کی وجہ سے ناکام ہو گیا۔ نجی نیوز نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی، نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی۔ نجی نیوز کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے غیر رسمی مزید پڑھیں