گدو اور تونسہ بیراج میں پانی کا بہاؤ ’کم‘ ہونے سے متعلق سندھ کا دعویٰ درست ثابت

وفاقی وزارت برائے آبی وسائل کی طرف سے تشکیل دی گئی مشترکہ ٹیم نے گزشتہ ہفتے گدو اور سکھر بیراجوں کی پیمائش مکمل کرلی ہے جس کے بعد ٹیم کے اراکین نے اخذ کیا ہے کہ تونسہ ڈاؤن اسٹریم اور مزید پڑھیں

ہماری حکومت کا ملبہ موجودہ حکومت پر گر گیا، اس ملبے تلے دب کر یہ سیاسی طور پر مرجائیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ملک نہیں سنبھل رہا، یہ فیصلے نہیں کر پارہے، ہماری حکومت کی کارکردگی کا ملبہ بھی مزید پڑھیں

عمران خان چاہتے تھے اسٹیبلشمنٹ ٹائیگر فورس بن کر ان کو سپورٹ کرے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ہمارے قومی ادارے غیر متنازع رہیں، وہ چاہتے تھے کہ مزید پڑھیں

رونا بتارہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کردیا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا رونا پیٹنا بتا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ان کا نمبر بلاک کردیا ہے، نمبر بدل گیا ہے،اس نمبر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اتحاد کی شرائط کو حتمی شکل دینے کے نزدیک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان (ایم کیو ایم-پی) نے گزشہ ماہ طے کیے گئے ’چارٹر آف رائٹس‘ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے دونوں جماعتوں کے درمیان اتحاد کے مثبت نتائج پر یقین کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاک فوج کو دور مزید پڑھیں

کراچی کے صنعتی ایریا میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا: برآمدی آرڈرز کی تکمیل خطرے میں پڑ گئی

کراچی : شہر قائد کے صنعتی ایریا سائٹ میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے پیداواریاں سرگرمیاں بری طرح سے متاثر ہو رہی ہیں۔ نجی نیوز نے اس ضمن میں صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں