لوٹوں کے خلاف فیصلہ دینے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو پاکستان کی اخلاقیات گرنے سے بچانے کا باعث قرار مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس: نیب ترامیم کیلئے وزیرقانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

وفاقی کابینہ نے وزیرقانون کی سربراہی میں قومی احتساب بیورو(نیب) ترامیم کے کمیٹی بنانے کی منظوری دی اور ساتھ ہی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار ت وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

حکومت نےسی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم ، عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات کر دئیے گئے۔ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈعاصم ایس ایس جی کمانڈو رہ چکے ہیں، شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ انشاللہ کرنل (ر) عاصم آج سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت تک حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے حنیف عباسی کے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی سزا یافتہ مزید پڑھیں

فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے، اگر پانی ذخیرہ کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں، پرویز الہٰی

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین پر تنقید کریں۔ امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں