پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ساتویں اقتصادی جائزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے۔ وزارت خزانہ کی ٹیم آئی ئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے دوحہ میں موجود ہے ۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے لیے انٹرویو شروع ہوچکے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے انٹرویو شروع ہوچکے ہیں، یہ لوگ اداروں سے بھیک مانگ رہےہیں ، اداروں سے کہہ رہے ہیں ایک سال دیا جائے۔ عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں

موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئےبس الٹ گئی،3مسافر جاں بحق

موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے تیزرفتارمسافر بس الٹ گئی،3مسافر جاں بحق 31 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ منڈی بہاوالدین کے علاقہ چیمہ چوک میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف اراکین نااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کے خلاف دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جو کل 12 بجے سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انارکلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے

پنجاب پولیس کا محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور انارکلی بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ سیف سٹی اتھارٹی، انٹیلی جنس اور دیگر مزید پڑھیں

منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمان کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے میں کہا ہے کہ منحرف رکن اسمبلی کا پارٹی پالیسی کے برخلاف دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوگا جبکہ تاحیات نااہلی یا نااہلی کی مدت کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت ختم ہوگئی ہے، پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وفاقی اور صوبائی حکومتیں ختم ہوگئیں اور لوٹے فارغ ہوگئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

اتحادی جماعتیں موجودہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کی خواہشمند

حکومت کے اتحادی ساتھیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت اگست 2023 میں اختتام پزیر ہونے والی اپنی مدت مکمل کرے گی اور اتحادی معاشی کو ہچکولے کھاتی معیشت کو بحال کرنے کے پیشِ نظر لیے جانے والے تمام مزید پڑھیں