معیشت کی بحالی پر حملہ برداشت نہیں ہو گا،مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی پر کوئی حملہ برداشت نہیں ہوگا۔حکومت کی جانب سے ہراقدام اِن شرپسندوں اورفسادیوں سےعوام کوبچانےکےلیےکیاجارہا ہے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں پولیس اہلکار کمال احمد مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار سڑکوں پر ‘عید کی نماز’ نہیں پڑھی گئی، وزیر اعلیٰ اترپردیش

ہندو انتہا پسند وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی حکومت کے کارنامے گنواتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت آنے سے پہلے اترپردیش معمولی، غیر سنجیدہ، غیر اہم معاملات پر فسادات کے لیے جانا جاتا تھا لیکن تاریخ میں مزید پڑھیں

عمران خان کا امریکا سے ڈونلڈلو کو ‘متکبرانہ رویے’ پر برطرف کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کو ان کے ‘متکبرانہ انداز اور رویے’ پر برطرف کیا جائے۔ امریکی نیوز مزید پڑھیں

معطلی کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 3 اہلکاروں کی درخواستیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے 3 معطل اہلکاروں کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں جس میں مبینہ طور پر جعلی پائلٹ لائسنس جاری کیے جانے پر ان کے خلاف کارروائی کو چیلنج کیا مزید پڑھیں

لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات متاثر کرنے کے لیے مچایا گیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی جماعت سے کہا ہے کہ عوام کو فتنہ پرور شرپسند عناصر کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے اور لانگ مارچ کا شور عالمی مالیاتی ادارے مزید پڑھیں

عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر راجا ریاض کو اپنے ہی اراکین کی برہمی کا سامنا

نومنتخب اپوزیشن لیڈر راجا ریاض احمد کو یہ عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز کی گئی تقریر پر اپوزیشن بنچوں پر موجود اپنے ہی ساتھیوں کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے پی ٹی آئی کے چیئرمین مزید پڑھیں

حکومتی دعووں کے برعکس پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن، رات گئے گھروں پر چھاپے

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرامن جلسے کی شرط کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی اجازت کے دعوے کے باوجود حکومت نے گزشتہ رات گئے پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، اسد عمر

پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، تاہم گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بجائے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت میں ووٹ دینے والے 25 منحرف اراکین کی مزید پڑھیں