موجودہ حکومت پی ٹی آئی کے دئیے گئے زخموں میں مزید اضافے کا باعث بن رہی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پی ٹی آئی کے دئیے گئے زخموں میں مزید اضافے کا باعث بن رہی ہے،عوام کو مرہم کی امید دلائی اور نمک پاشی شروع کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کےبلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار وں نے میدان مارلیا

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے. قلات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق میونسپل کمیٹی کے 18 وارڈز میں سے 9 پر پاکستان مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ضمنی انتخاب میں تمام حلقوں میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں تمام حلقوں میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی نوٹیفائی ہونے والے اراکین کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں بھر پور حصہ لیا جائے گا۔پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترامیم کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم ایک خاص طبقے کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی گئی ہیں جس کے خلاف مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن میں نوجوان کے قتل میں ملوث 3 ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے

رواں ہفتے بحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک نوجوان کے مبینہ قتل میں ملوث تین مشتبہ ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے، پولیس نے قتل کو معمولہ مسئلہ قرار دیا تھا۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے ملیر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مزید پڑھیں

حکومت اسرائیل کو تسلیم، بھارت سے سمجھوتا کرکے کشمیریوں کو بیچے گی، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہی ہے اور یہ بھارت سے سمجھوتا کرکے کشمیریوں کو بیچے گی۔ چارسدہ میں پی ٹی مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور ان کے بعد آنے والے تمام چیف ایگزیکٹوز بشمول عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو جبری گمشدگیوں سے متعلق پالیسی کی غیر مزید پڑھیں

پوچھے بغیر ملزمان کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے: نیب، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں، چیف جسٹس نے کہا کہ ایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم بظاہر مقدمہ کی کارروائی رکوانے کیلئے تبدیل کی گئی، آرٹیکل 248 وزراء کو فوجداری کارروائی سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ، عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف مقدمات

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں اسد عمر اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں