بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی برتری برقرار

کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں برتری برقرار رکھتے ہوئے آزاد امیدواروں نے 4 ہزار 456 نشستوں میں سے ایک ہزار 882 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ جمیعت علمائےاسلام (ف) اور برسرِ اقتدار عوامی نیشنل پارٹی (بی اے پی) نے مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اعلان جلد متوقع

ایڈیشنل اٹارنی جنرل سہیل محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت جلد 21 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار سے متعلق کمیشن کا اعلان کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں

کچھ مظاہرین مسلح تھے، خونریزی سے بچنے کیلئے آزادی مارچ ختم کیا، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آزادی مارچ ختم کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں خدشہ تھا کہ ’خونریزی‘ ہونے والی ہے کیونکہ ان کی پارٹی کے کچھ کارکن بھی مسلح تھے اور مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی: بھاری مقدار میں بم تیار کرنے کا سامان برآمد

حیدرآباد: سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی مقدار میں بم تیار کرنے کا سامان برآمد کر لیا ہے۔ نجی نیوز نے اس سلسلے میں سی ٹی ڈی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ کامیاب کارروائی مزید پڑھیں

دنیا پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مداخلت نہ کرے، الیکشن چاہتے ہیں عوام کو فیصلہ کرنے دیں، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے 22 کروڑ عوام نے منتخب کیا تھا میری ذمہ داری میرا ملک تھا، عوام نے پاکستان کے لیے منتخب کیا تھا دنیا کی غلطیاں ٹھیک کرنے کے لیے نہیں۔ برطانوی ٹی مزید پڑھیں